سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد شہریار گل میمن نے پروجیکٹ ڈائریکٹر اسکارپ امجد علی میمن اور ایکسین ایل بی او ڈی شہاب الدین بھٹی کے ہمراہ گجرا برانچ ڈرین، ایسٹ نواب شاہ ڈرین، ایسٹ نواب شاہ مین ڈرین اور دیگر مختلف سیم اور ڈرینج نالوں کا دورہ کرکے جاری صفائی کے کام کا جائزہ لیا

 سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

 ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد شہریار گل میمن نے پروجیکٹ ڈائریکٹر اسکارپ امجد علی میمن اور ایکسین ایل بی او ڈی شہاب الدین بھٹی کے ہمراہ گجرا برانچ ڈرین، ایسٹ نواب شاہ ڈرین، ایسٹ نواب شاہ مین ڈرین اور دیگر مختلف سیم اور ڈرینج نالوں کا دورہ کرکے جاری صفائی کے کام کا جائزہ لیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے ایل بی او ڈی افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ سیم اور ڈرین نالوں کی صفائی کے جاری کام کو مزید تیز کیا جائے جن علاقوں میں ابھی تک سیم نالوں کی صفائی کا کام شروع نہیں کیا گیا ہے ان پر بھی خصوصی توجہ دیکر صفائی کا کام شروع کیا جائے انہوں نے مزید کہا کہ ڈرین نالوں کی ڈی سیلٹنگ کے کام پر بھی خصوصی توجہ دی جائے ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ سیم نالوں کی صفائی ہونے سے برساتی پانی کے نکاس میں مدد ملے گی اس موقع پر پروجیکٹ ڈائریکٹر اسکارپ امجد علی میمن اور ایکسین ایل بی او ڈی شہاب الدین بھٹی نے سیم نالوں کی صفائی کے جاری کام کے متعلق ڈپٹی کمشنر کو آگاہی دی۔

  • Related Posts

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج۔ تفصیل کے مطابق…

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پوری دنیا کی طرح سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

     سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  پوری دنیا کی طرح  سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔جشن عید…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views