سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) ڈی آئی جی اصغر علی یوسفزئی سیکٹر کمانڈر ii سکرنڈ تنویر اصغر کی ہدایات پر موٹر وے پولیس آفیسر عظیم زرداری نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول سکرنڈ میں ٹریفک قوانین سے متعلق طلباء میں آگاہی سیمینار منعقد کیا

 

سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

 ڈی آئی جی اصغر علی یوسفزئی  سیکٹر کمانڈر ii سکرنڈ  تنویر اصغر کی ہدایات پر موٹر وے پولیس آفیسر عظیم زرداری نے  گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول سکرنڈ میں ٹریفک قوانین سے متعلق طلباء میں  آگاہی سیمینار منعقد کیا جس میں انہوں نے طلباء کو ٹریفک کے قوانین سے آگاہ کیا اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ کبھی بھی کسی موڈ سے  پیدل روڈ کراس نہ کریں کیونکہ اس جگہ   پر حادثہ کا بہت زیادہ امکانات ہوتے ہیں  گاڑی کو زیادہ اسپیڈ میں نہ چلائیں موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمٹ کا استعمال لازمی کریں جس سے آپ گرمی دھویں ، دھول،  گردوغبار کے آنکھ میں پڑنے کی وجہ سے اچانک ہونے والے حادثہ سے بچ سکتے ہیں  اسکے علاوہ  روڈ کراس کرنے سے پہلے ہمیشہ رک کر روڈ کے اطراف دیکھ کر  روڈ کراس کریں  اور پیدل چلنا ہو تو روڈ کے ہمیشہ دائیں سائیڈ کے بارڈر سے کراس کریں ۔  روڈ پر کسی سے مقابلہ نہ کریں گاڑی ہمیشہ احتیاط سے چلائیں کیونکہ زندگی ایک بار ملتی ہے اور یہ بہت قیمتی ہے ۔  بد احتیاطی کی وجہ سے دنیا بھر میں ہزاروں افراد موت کی گود میں چلے جاتے ہیں  اس موقع پر ہیڈ ماسٹر لقمان کیریو ، یاسین پنھور ، ظفر راجپوت،  حیدر خانزادہ   اور کنور شاھزیب  بھی موجود تھے ۔

  • Related Posts

    گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

    گھوٹکی : رپورٹ ( محمد حسین سومرو) ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی خصوصی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔تھانہ بی…

    پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ طویل عرصے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views