سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) کمشنرشہید بینظیرآباد ڈویژن سید محمد سجاد حیدر کی جانب سے شہید بینظیرآباد ڈویژن کے تینوں اضلاع کی سڑکوں پر بغیر ٹائروں کے گوبل ڈسک ہل کے ساتھ ٹریکٹروں کی آمد رفت پر پابندی عائد

 سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

کمشنرشہید بینظیرآباد ڈویژن سید محمد سجاد حیدر کی جانب سے  شہید بینظیرآباد ڈویژن کے تینوں اضلاع کی سڑکوں پر بغیر ٹائروں کے گوبل ڈسک ہل کے ساتھ ٹریکٹروں کی آمد رفت پر پابندی عائد تفصیلات کے مطابق کمشنر سید محمد سجاد حیدر نے  ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے شہید بینظیرآباد، سانگھڑ اور نوشہرو فیروز اضلاع میں بغیر ٹائروں کے گوبل ڈسک ہل کے ساتھ ٹریکٹروں کی سڑکوں پر آمد رفت پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کی ہے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف متعلقہ حدود کے ایس ایچ اوز کو سیکشن  188 پی پی سی کے تحت  کاروائی کرنے کا اختیار دیا گیا ہے واضع رہے کہ ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد، سانگھڑ اور نوشہرو فیروز  کی جانب  سے ضلع میں اربوں روپے کی لاگت سے عوام کی سہولت کے لئے نئی تعمیر ہونے والی و مرمت شدہ  سڑکوں پر بغیر ٹائروں کے چلنے والے  گوبل ہل کے ساتھ ٹریکٹروں کی وجہ سے  پہنچنے والے نقصان کو روکنے کے لئے  کمشنر شہید بینظیرآباد کو دفعہ 144 نافذ کرنے کی سفارش کی گئی تھی جس  کے تحت کمشنر شہید بینظیرآباد ڈویژن نے حکومت سندھ کی جانب سے دئے گئے اختیارات کے تحت پابندی عائد کی ہے۔ کمشنر سید محمد سجاد حیدر نے ایک اور نوٹیفکیشن کے ذریعے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سیمسٹر اسپرنگ کے فائنل امتحانات کے دوران نقل کی روک تھام کے لیے ضلع نوشہرو فیروز کی تحصیل مورو کے تمام امتحانی مراکز میں دفعہ 144 نافذ کیا گیا ہے اس سلسلے میں نقل کی روک تھام اور امیدوار کے علاوہ دیگر شخص کی امتحانی مراکز میں داخلے کو روکنے کے لیے حد کی پولیس کو کاروائی کے اختیارات دئے گئے ہیں۔

  • Related Posts

    گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

    گھوٹکی : رپورٹ ( محمد حسین سومرو) ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی خصوصی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔تھانہ بی…

    پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ طویل عرصے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views