سکرنڈ۔(رپورٹ ولی محمد بھٹی) ڈپٹی کمشنر شہید بینظیر آباد شہریار گل میمن نے اسسٹنٹ کمشنر سکرنڈ رمیز راجہ ڈی ایس پی عبدالحمید جلبانی کے ہمراہ مرکزی امام بارگاہ حیدری مسجد سکرنڈ کا دورہ کیا

 سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

ڈپٹی کمشنر شہید بینظیر آباد شہریار گل میمن نے اسسٹنٹ کمشنر سکرنڈ رمیز راجہ  ڈی ایس پی عبدالحمید جلبانی کے ہمراہ مرکزی امام بارگاہ حیدری مسجد سکرنڈ کا دورہ کیا جہاں پر اُنہیں شعیہ علماء کونسل کے رہنما سید سبحان علی شاہ نے محرم الحرام کے حوالے سے مجالس اور جلوسوں کے روٹ اور ٹائمنگ سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر سید سبحان علی شاہ نے اُنہیں  روشنی کی بحالی اور صفائی ستھرائی کے حوالے سے بھی آگاہ کیا، جبکہ اُنہوں نے سیکیورٹی پر اطمینان کا اظہار کیا، جس پر شہریار گل میمن نے انہیں یقین دلایا کہ صفائی ستھرائی اور روشنی سمیت تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے۔  سکرنڈ ، مرکزی امام بارگاہوں سمیت کسی بھی قسم کے مسائل  فوری حل کے جائینگے  عشرہ محرم کو امن و امان کے ساتھ منایا جائے، اس موقع پر مولوی تاج علی انقلابی، فرمان علی شاہ، صابن ملاح، شاہد رند۔ ، زبیر احمد ملاح اور در محمد کھیڑو بھی موجود تھے۔

  • Related Posts

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج۔ تفصیل کے مطابق…

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پوری دنیا کی طرح سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

     سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  پوری دنیا کی طرح  سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔جشن عید…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views