سکرنڈ۔۔ بارش متاثرین کے گھروں کی تعمیر کی رقم وصول کرنے کے لیے خواتین اور مردوں کا رش۔ پرائیویٹ بینک کے اے ٹی ایم کے باہر کھڑے ایجنٹ سرگرم۔

 سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی

 


بارش متاثرین کے گھروں کی تعمیر کی رقم وصول کرنے کے لیے خواتین اور مردوں کا رش۔ پرائیویٹ بینک کے اے ٹی ایم کے باہر کھڑے ایجنٹ سرگرم۔

 برسات متاثرین سے پیسے بٹورنے کا سلسلہ جاری۔ 

  متاثرین کا پرائیویٹ بینک سے جاری کردہ رقم کی قسطیں وصول کرنے کے لیے  چیئرمین  بلاول بھٹو زرداری کے حکم پر حکومت سندھ  واعدے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے برسات متاثرین کو منظور شدہ رقم دینے کے لیے آج مرحلہ وار قسط وصول کرنے والوں کا زیادہ رش ہونے کی وجہ بینک انتظامیہ میں بھی بدانتظامی دیکھنے میں آئی۔ جس پر متاثرین نے بینک انتظامیہ پر کمیشن ایجنٹوں کی سہولت کاری کا الزام لگایا۔ 

اس دوران زاہد حسین چانڈیو،رمضان، رضا محمد، محمد یوسف اور دیگر نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ اور وہ گزشتہ پندرہ دن سے جاری ہونے والی رقم کی قسط وصول کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن کارڈ اور اے ٹی ایم کے باہر کھڑے ایجنٹس بغیر کٹوتی کے رقم دینے کو تیار نہیں ہیں جب کہ ایسی شکایت حکام کو دی گئی ہے۔ نجی بینک سے کٹوتی کا کام تاحال جاری ہے، انہوں نے وزیر اعلیٰ سندھ اور دیگر حکام سے اپیل کی ہے کہ معاملے کا نوٹس لیا جائے اور کٹوتی کی ہوئی رقم واپس دلائی جائے۔

  • Related Posts

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج۔ تفصیل کے مطابق…

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پوری دنیا کی طرح سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

     سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  پوری دنیا کی طرح  سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔جشن عید…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views