سکرنڈ : جئے سندھ قومی محاز کی جانب سے مذہبی انتہا پسندی اور ڈاکٹر شاھنواز کنبھر کے مبینہ قتل پر ریلیف

 

سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

جئے سندھ قومی محاز کی جانب سے مذہبی انتہا پسندی اور ڈاکٹر شاھنواز کنبھر  کے مبینہ قتل اور دریائے سندھ سے 6 کینالوں کے نکالے جانے  کے خلاف جئے سندھ قومی محاذ کے رہنما مسعود شاہ ، قربان  بھنب، علن سندھی مورڑیو میر بھر ، عالم دیشی ، فرمان رند ، ایس ٹی پی کے رہنما مشتاق مانیوٹھو ، شھید بھٹو کے رہنما شوکت بھانجو اور دیگر کی سربراہی میں سکرنڈ شھباز شاخ سے صحافی چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے صحافی چوک پر پہنچ کر مظاہرہ کیا گیا ۔ اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر شاہنواز کنبھر کا قتل  عدالتوں سے بالاتر کیا گیا بغیر ثبوت کے کسی بھی شخص کو جلا نے یا قتل کر نے سے ملک میں انارکی پھلے گی آگر پولیس نے گرفتار کیا تھاتو عدالتوں میں پیش کرنا چاہیے تھا عدالتوں کو سزا دینے کا اختیار ہے۔ اسکے علاوہ  دریائے سندھ  سے مزید 6 کینالیں نکال کر سندھ کو بنجر کرنے کی سازش کی جا رہی ہے جو کہ کسی صورت  

 برداشت نہیں کی جائے گی ۔

  • Related Posts

    گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

    گھوٹکی : رپورٹ ( محمد حسین سومرو) ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی خصوصی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔تھانہ بی…

    پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ طویل عرصے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views