سکرنڈ/رپورٹ (ولی محمد بھٹی) وفاقی محتسب اعجاز قریشی کی ہدایت پر وفاقی محتسب اعلیٰ کے ریجنل آفس حیدرآباد کے کمشنر انور علی شیخ نے اسسٹنٹ کمشنر سکرنڈ کے آفس میں ایک کھلی کچہری منعقد کی

سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

وفاقی محتسب اعجاز قریشی کی ہدایت پر وفاقی محتسب اعلیٰ کے ریجنل آفس حیدرآباد کے کمشنر انور علی شیخ نے اسسٹنٹ کمشنر سکرنڈ کے آفس میں ایک کھلی کچہری منعقد کی جس میں وفاقی ادارے بشمول حیسکو ، نادرا، سوئی گیس سے متعلق شکایات کی سماعت کی اس موقع پر شہریوں نےزیادہ تر شکایتیں بجلی کے ناجائز ڈیٹیکشن بلز، غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، سوئی گیس کی عدم فراہمی اور نادرا کی سہولت کچھ علاقوں میں نہ ھونے کی شکایات کیں۔ جس پر انور علی شیخ نے متعلقہ محکموں کے افسران کو لوگوں کی جائز شکایات بلاتاخیر حل کے احکامات دیئے انھوں نے لوگوں کو کہا وہ وفاقی سرکاری محکموں میں بدانتظامی سے متعلق وفاقی محتسب اعلیٰ کے ریجنل آفس حیدرآباد جو کہ ٹھنڈی سڑک پر  اسٹیٹ لائف بلڈنگ کی چھٹی منزل پر واقع ہے پر تحریری درخواست جمع کرا سکتے ہیں یا وفاقی محتسب اعلیٰ کی

 ویب سائٹ mohtasib.gov.pk پر آن لائن بھی شکایت درج کروا سکتے ہیں-

  • Related Posts

    گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

    گھوٹکی : رپورٹ ( محمد حسین سومرو) ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی خصوصی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔تھانہ بی…

    پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ طویل عرصے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views