سکرنڈ کے قریب دیہہ 18 کے رہائشیوں نے پولیس اور ریونیو اہلکاروں کے خلاف مظاہرہ

 

سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

 سکرنڈ کے قریب دیہہ 18 کے رہائشیوں نے پولیس اور ریونیو اہلکاروں کی جانب سے زبردستی اپنی زمینیں خالی کرانے اور مکانات اور دیہاتوں کو مسمار کرنے اور بلاجواز گرفتاریوں اور دھمکیوں کے خلاف نیشنل پریس کلب چوک پر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے  تین گھنٹے تک دھرنا دیا۔  اس موقع پر دیہاتی راجہ ارشاد کیریو، غلام نبی چوہان، نذیر کیریو، وریام چوہان، سارنگ کیریو، شاہنواز جمالی، عمران کیریو، گل حسن مگسی، میر محمد چوہان، ایس یو پی رہنما قاسم سومرو، ایوب کھوسو، بچل ڈھیو

، جسقم کے رہنما مورڑیو میر بھر، دیشی عالم کیریو اور دیگر  نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے  کہا کہ  ادارے کے استعمال کے لیے ہماری زمینیں زبردستی ہتھیائی جا رہی ہیں اور ہمیں زمینوں سے بے دخل کرنے کے لیے طاقت کا استعمال کیا جا رہا ہے۔  کسانوں کو ہراساں کیا جاتا ہے اور کام کرنے سے روکا جاتا ہے۔  ان کا کہنا تھا کہ ہم دو سال سے احتجاج کر رہے ہیں اور متعلقہ حکام کو شکایت کر چکے ہیں لیکن کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔  اس کے علاوہ ہائی کورٹ میں بھی مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔  ان کا کہنا تھا کہ ہم نے حکام کو بتایا کہ ہم زمین سے ہاتھ نہیں اٹھائیں گے۔  ان کا کہنا تھا کہ پولیس رات کے وقت آ کر گاؤں والوں کو پریشان کر رہی ہے۔  لوگوں کو گرفتار کر کے ان پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔  ہم اپنے گاؤں اور اپنے بچوں کو کہاں لے جائیں؟  سندھ کی زمینوں پر بتدریج سازش کے تحت قبضہ کیا جا رہا ہے۔  سندھ کے عوام کو خودکشیوں پر مجبور کیا جا رہا ہے  سازش کے تحت سندھ کی عوام کو تاکہ بہت خونریزی ہو۔

  • Related Posts

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج۔ تفصیل کے مطابق…

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پوری دنیا کی طرح سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

     سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  پوری دنیا کی طرح  سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔جشن عید…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views