سیکرٹری پنجاب ایمرجنسی سروس ستارہ امتیاز ڈاکٹر رضوان نصیر کی ہدایات پر ریسکیو 1122 خوشاب کے زیر اہتمام8 اکتوبر بطور نیشل ریزیلینس ڈے منایا گیا

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)سیکرٹری پنجاب ایمرجنسی سروس ستارہ امتیاز ڈاکٹر رضوان نصیر کی ہدایات پر ریسکیو 1122 خوشاب کے زیر اہتمام8 اکتوبر بطور نیشل ریزیلینس ڈے منایا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ آفیسرریسکیو انجینئر حافظ عبدالرشید نے بتایا کہا کہ آج کے دن سال 2005میں پاکستان کے شمالی علاقہ جات زلزلہ سے شدید متاثر ہوئے تھے جس میں کثیر تعداد میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا تھا یہ دن منانے کا مقصد لوگوں میں شعور و آگاہی پیدا کرنا ہے تاکہ آئے روز ہونے والے حادثات کے بننے والی وجوہات کو کم سے کم کیا جا سکے اور حادثات میں کمی لا کر قیمتی جانوں کے ضیاع کو روکا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیشن کوآرڈینیٹر محمد آصف شہزاد اور کمیونٹی انسٹرکٹرز نے نیشنل ریزیلینس ڈے کے موقع پر فرسٹ ایڈ کے حوالے سے سکولوں و کالجوں میں آگاہی لیکچر اور آگاہی پمفلرٹس تقسیم کئے۔انجینئر حافظ عبدالرشید نے مزید کہا کہ لوگ پنجاب ایمرجنسی سروس سے ابتدائی طبی امداد کی ٹریننگ حاصل کریں تاکہ وہ کسی بھی ناگہانی کی صورتحال میں اپنے ساتھ اپنے ارد گرد کے لوگوں کو بھی تحفظ فراہم کر سکیں۔
 

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views