رپورٹ : محمد حسین سومرو
ایس پی جامشورو جناب ظفر صدیق چھانگا صاحب کی خصوصی ہدایات پر سیہون پولیس کی کارروائی
سیہون کے علائقہ قریشی پل کے قریب کھیلتے ہوئے نابالغ 13 سالہ بچی عالیہ ولد علی نواز چانڈیو کو امام زادی ملاح نے اوٹھا کر شھمیر ملاح کی اوطاق پر لے گئے اور نابالغ بچی کی ساتھ مصطفی نامی شخص نے زیادتی کا نشانہ بنایا ایسے اطلاع پر سیہون پولیس نے فوری حرکت میں آتے ہوئے ڈی ایس پی سیہون اور ایس ایچ او سیہون کی سربراہی میں فوری کاروائی کرتے ہوئے زیادتی میں کرنے والے ملزم اور اسکے سہولتکاروں کو گرفتار کرلیا ملزمان 01 امام زادی ملاح 02 شھمیر ملاح 03 مصطفی چنہ کو گرفتار کرلیا ہے گرفتار ملزمان نے اعتراف جرم بھی کر لیا ہے مزمان کے خلاف تھانہ سیون پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جس کا کرمنل ریکارڈ مندرجہ ذیل ہے*
01 *Crime No 125/2024 U/S 376/2 342.120-B PPC @ PS Sehwan*
*ترجمان جامشورو پولیس*
https://youtube.com/@sindhpolicedmc?si=Y7JhJGscfKj72-qQ
مزید معلومات کے لیے سندھ پولیس کے افیشل یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں۔