صحرا اور عاشق(از محمد بلال افتخار خان)

 

از : محمد بلال افتخار خان

اگر تم عاشق  ہو تو جانتے ہوگے کے رقص صحرا میں ہی ہوتا ہے۔۔صحرا اور عاشق دونون ایک دوسرے کے لئے بنے ہیں۔۔۔ صحرا کی وسعت ہو یا عشق کی کہرائی ،ایک جیسے ہیں۔۔۔صحرا  جہان  حد نگاہ بنجر اور ریت سے بھرا ہوا ہے وہین اُس میں وسعت ہے اور جو اس وسعت میں آ گیا اُس کے لئے نخلستان بھی ہیں ، یہان کجھوڑ ہے تو مزیدار کیکٹس کے پھل۔۔۔ لیکن انہیں پانے کے لئے تمھیں  خطرہ لینا ہو گا، دنیا کی لذتوں کو چھوڑ کر مشقت اور خطرات کی شاہراہ پر آنا ہو گا۔۔جہاں پیاس ہو گی ، گرمی ہو گی جو تمہیں جلا کر کندن بنا دے گی

عاشق کا دل بھی صحرا کی طرح ہے۔۔جو خزانے اور حیات چھپائے ہوئے ہے۔۔۔بس تمھین ہوس اور لالچ کو چھوڑ  کر اس دل کی خوبصورتی کا مظاہرہ کرنا ہے ،اُن خوابوں ، چاہتون اور اُن امیدوں کی شدت سے پیدا ہوئے اُس گوہر نایاب جسے اخلاص اور فنا کہتے ہیں اُس کا مشاہدہ کرنا اور پھر عشق کی وسعت میں فانی کی وہ چمک دیکھنا جو صرف تمہیں قلب عاشق میں ہی نظر آئے گی۔۔۔ تم معراج بشر کا مشاہدہ قلب عاشق میں کر پاو گے۔۔۔ لیکن ایسا صرف حرص و لالچ و تعصبات کو دور چھوڑ آنے سے ہی ہو گا

  • Related Posts

    تحریر . . رانا ندیم انجم کم عمر کی شادیاں ایک اجتماعی مسئلہ

     تحریر . .  رانا ندیم انجم کم عمر کی شادیاں ایک اجتماعی مسئلہ پاکستان میں غربت اور تعلیم کی کمی کے سبب ایک خطرناک رجحان ابھر رہا ہے جو کم…

    اساتذہ: علم و دانش کے ستون

      اساتذہ: علم و دانش کے ستون            آج کا دن ان عظیم شخصیات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن ہے جو ہمارے ذہنوں میں…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views