صرافہ ایسوسی ایشن ننکانہ صاحب کے انتخابات مکمل

 

ننکانہ صاحب (بیورورپورٹ) صرافہ ایسوسی ایشن ننکانہ صاحب کے انتخابات مکمل ہوگئے,حاجی محمد ارشد( سرپرست اعلیٰ )حاجی چوہدری مشتاق احمد صراف (صدر ) رانا وقاص اقبال جنرل سیکرٹری منتخب ، سیاسی و سماجی رہنماﺅں کی مبارکباد تفصیلات کے مطابق صرافہ ایسوسی ایشن ننکانہ صاحب کے انتخابات میں حاجی محمد ارشد( سرپرست اعلیٰ ) حاجی چوہدری مشتاق احمد صراف ( صدر) محمد مجاہد منظور( سینئر نائب صدر), محمد وقاص وکی( نائب صدر) رانا وقاص اقبال( جنرل سیکرٹری�¾) محمد ارشد منشاء(جوائنٹ سیکرٹری )اور عمر فاروق( فنانس سیکرٹری) منتخب ہوگئے, سیاسی و سماجی رہنماﺅں حکیم شیخ سلمان خالد,حاجی محمد ارشد, حاجی محمد امجد ,حاجی محمد افضل, محمد اشفاق ,محمد شہباز, حاجی شہزاد ,علی افضل مٹھو, عثمان ارشد ,زوہیب امجد اور شیخ صداقت علی, مظہر امین، شہریار سرفراز,مزمل سرفراز سمیت دیگر نے نومنتخب عہدیدران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ہے۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views