( رپورٹ اسیسٹنٹ بیورو چیف فیصل آباد علی ریحان )
فیصل آباد :- سٹی پولیس آفیسر کامران عادل نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز کو ملزم کی گرفتاری کا حکم دیا تھا
فیصل آباد :- ایس ایس پی آپریشنز نے تھانہ مدینہ ٹاؤن پولیس کی ہمراہ کارروائی کرتے ہوئےملزم کوگرفتار کر لیا
فیصل آباد :- عورتوں اور بچوں سے زیادتی ہرگز برداشت نہیں ہوگی ملزم کو قانون کے مطابق کڑی سے کڑی سزا دلوائی جائے گی. سی پی او کامران عادل۔