قیمتی الفاظ

 


قیمتی الفاظ

الفاظ کتنے قیمتی ہیں ، اچھے الفاظ عام آدمی کو باعزت بنا دیتے ہیں، بُرے الفاظ بڑے آدمی کو رزیل اور قابل نفرت بنا ڈالتے ہیں۔۔۔آزاد آدمی اپنے ہی الفاظ کا اسیر ہو جاتا ہے اور قیدی اپنے الفاظ سے آزاد۔۔۔ سوچ سمجھ کر بولے الفاظ حکمت بن جاتے ہیں اور بغیر سوچے منہ سے نکلے انفاظ بونگیان ۔۔۔ اگر ہمیں الفاظ کی اہمیت پتہ چل جائے اور یہ سمجھ آ جائے کے گلے سے نکلی مخصوص آوازین کس طرح شخصیت ، زندگی اور معاشرت پر اثر انداز ہوتی ہیں تو وللہ ہم ایک ایک لفظ بولنے سے پہلے سو بار سوچین۔۔۔ کائینات کی زبان خاموشی ہے مگر الفاظ کی دولت صرف انسان کو ملی ہے اس لئے اگر الفاظ کی اہمیت کا ادراک نا ہو تو خاموشی ہی بہتر ہے۔۔فرمان مولا علی کرم اللہ وجہ ہے کہ جب انسان کی عقل مکمل ہو جاتی ہے تو اسکی گفتگو مختصر ہو جاتی ہے۔۔۔۔ زیادہ بولنا خالی انسان کی نشانی ہے کیونکہ وہ الفاظ کا ادراک نہیں رکھتا جبکہ اہل علم کم گو لیکن ان کا ایک ایک لفظ سمندر کی تہہ میں چھپا موتی ہوتاہے اور وہ اپنے الفاظ کی قدر کرتے ہیں اور انہیں ضائع نہیں ہونے دیتے

  • Related Posts

    پہلگام فالیس فلیگ آپریشن: اکھنڈ بھارت یا بھارت کے مزید ٹُکڑے

    میجر (ر) ساجد مسعود صادق مُودی جنونی سرکار اس سوچ اور صلاحیت سے محروم ہے کہ مغر بی طاقتیں اسے چین سے ٹکراؤ کے خلاف ایک شیلڈ کے طور پر…

    بھارتی جنگی جنون اور عالمی طاقتوں کا مُتوقع رسپانس (حصہ اول ۔ امریکہ)

    میجر (ر) ساجد مسعود صادق

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views