لاھور(اسٹاف رپورٹر) جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان/یوکے (رجسٹرڈ) کے مرکزی چیف کوآرڈینیڑ شاہین بٹ کے بڑے بھائی نعیم بٹ لاہور میں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

لاہور (اسٹاف رپورٹر)

جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان/یوکے (رجسٹرڈ) کے مرکزی چیف کوآرڈینیڑ شاہین بٹ کے بڑے بھائی نعیم بٹ لاہور میں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ ای بلاک مسجد ماڈل ٹاؤن لاہور میں ادا کی گئی اور مرحوم کو سینکڑوں آہوں و سیسکیوں کے ساتھ آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں JAP پاکستان کے صدر امان اللہ کھوکھر، سینیئر نائب صدر نعیم خان، جنرل سیکرٹری حامد صدیق انجم و دیگر عہدیداران وممبران نے شرکت کی اس موقع پر مرحوم نعیم بٹ کے صاحبزادے سے اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کے لئے خصوصی دعا کی بعدازاں جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان/یوکے (رجسٹرڈ) کے مرکزی چیف کوآرڈینیڑ شاہین بٹ کے بڑے بھائی نعیم بٹ کی وفات پر JAP کے مرکزی صدر میاں عامر علی، نائب صدر سمیع اللہ عثمانی، سیکرٹری جنرل محمد آصف قائمی و عہدیداران، مرکزی صدر وومن ونگ صدر حمیرا ثناء، JAP یوکے کے صدر سید فرحت کاظمی، جنرل سیکریٹری و عہدیداران، JAP آزاد کشمیر کے صدر نعیم چوہان، جنرل سیکرٹری وعہدیداران، JAP پاکستان کے صدر امان اللہ کھوکھر، سینیئر نائب صدر نعیم خان، سینیئر نائب صدر عمران سعید، نائب صدر رانا ندیم عباس، محمد خرم قادری، عبدالمنان، جنرل سیکرٹری حامد صدیق انجم، فنانس سیکرٹری اقبال قائم خانی، اطلاعات سیکرٹری احسان اللہ ایاز، طالب حسن خانزادہ، جوائنٹ سیکرٹری فیصل رضا، نعمان وہاب خان و دیگر عہدیداران سمیت گورننگ باڈی ممبران اور JAP لیگل ایڈوائزر پاکستان ایڈووکیٹ راؤ مدبر اعظم، ایڈووکیٹ شاہد شمس میمن نے مرکزی چیف کوآرڈینیڑ شاہین بٹ کے بڑے بھائی نعیم بٹ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان/یوکے (رجسٹرڈ) کے تمام عہدیداران وممبران آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اپنے حبیب ﷺ کے صدقے مرحوم کی مغفرت فرمائے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور پسماندگان کو آزمائش کی اس کٹھن گھڑی میں صبر جمیل و استقامت عطاء فرمائے اللہ تعالیٰ اپنے حبیب ﷺ کے وسیلے سے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے ان کی مغفرت و بخشیش فرمائے اپنے پیارے حبيب ﷺ‎ کے صدقے سے روزِ محشر آقا ﷺ‎ کی شفاعت نصيب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

  • Related Posts

    لاھور۔(کرائم رپورٹر سے) پی ایچ اے پارکوں کی جگہ فروخت یا رشوت لئے کر قبضہ مافیا کے حوالے کرنا شروع رقبہ دو مرلے سے پانچ مرلے تک پارکوں کی جگہ پر قبضہ ہو تا جارہا ہے

    لاہور (کرائم رپورٹر سے) پی ایچ اے  پارکوں کی جگہ فروخت یا رشوت لئے کر قبضہ مافیا کے حوالے کرنا شروع رقبہ دو مرلے سے پانچ مرلے تک پارکوں کی…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 5 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 5 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 9 views