لاہور (کرائم رپورٹر سے) پی ایچ اے پارکوں کی جگہ فروخت یا رشوت لئے کر قبضہ مافیا کے حوالے کرنا شروع رقبہ دو مرلے سے پانچ مرلے تک پارکوں کی جگہ پر قبضہ ہو تا جارہا ہے۔ مگر (PHA) کے اعلیٰ حکام خاموش تماشائی یا ان کی جیبیں گرم کر دی گئی ہیں۔
زرائع کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ پارکوں کے ساتھ جگہ رشوت لئے کر قبضہ مافیا کے سپرد کی جارہی ہے۔
پاکستان پریس کلب اسلام آباد کی طرف سے الگ الگ اداروں کی شکایت پر خود سروے کیا جس
میں ان اداروں کی شکایات کی تصدیق ہوئی۔
پنجاب بھر کے پارکوں میں غیر قانونی قابضین کے انڈر جس میں اقبال ٹاؤن لاہور کے کریم بلاک
کے پارک میں بھی قبضہ مافیا کا راج قینچی امر سدھو میٹرو اسٹاپ پر بھی یہی حساب چل رہا ہے۔ اس طرح پی ایچ اے کے بہت سے پارکوں کی نشاندھی پاکستان پریس کلب کے مرکزی چیئرمین بیرسٹر شیخ سلمان ریاض کی ہدایت پر (PHA) کے اعلیٰ حکام کے موقف لینے کے بعد پاکستان پریس کلب کی ٹیم جس کی قیادت مرکزی ڈائریکٹر ایڈمن و مرکزی جنرل سیکرٹری شیخ محمد اظہر کی سربراہی میں ملاقات کے بعد کیا جائے گا۔