فرزند لسبیلہ و لسبیلہ کے ہونہار نوجوان عبدالصمد گدور نے بلوچستان بار کونسل میں باقاعدہ طور پر ایڈووکیٹ انرولڈ ہوکر وکالتی لائسنس حاصل کرلیا۔ یاد رہے کہ عبدالصمد گدور ایڈووکیٹ نے حال ہی میں انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے ایل ایل بی شریعہ اینڈ لاء کی ڈگری حاصل کی تھی۔ عبدالصمد گدور اپنے پورے گدور قبیلے میں پہلے وکیل/ایڈووکیٹ شمار کیئے جائیں گے۔۔
ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر (ون) ۔نوشہروفیروز ۔۔شاہد ہ پروین نے آ ج آٹا چکی مالکان کے ساتھ آٹے کی قیمتیں مقرر کرنے کے سلسلے میں ایک اجلاس کی صدارت کی
نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر (ون) ۔نوشہروہفیروز ۔۔شاہد ہ پروین نے آ ج آٹا چکی مالکان کے ساتھ آٹے کی قیمتیں مقرر کرنے کے سلسلے میں…