محترمہ مریم نواز شریف اس عظیم باپ کی بیٹی ہیں جنہوں نے پاکستانی قوم کے لئے صوہبتیں برداشت کیں، ڈاکٹر مظہراقبال چوہدری

 بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)

محترمہ مریم نواز شریف اس عظیم باپ کی بیٹی ہیں جنہوں نے پاکستانی قوم کے لئے صوہبتیں برداشت کیں جیلیں کاٹی اور عوام کو سہولیات فراہم کرنے کے جرم میں ملک بدر کر دیے گئے کی سہولت پنجاب کی عوام کے لیے سب سے بڑا تحفہ ہے کم امدنی والے افراد ایر ایمبولنس کا پروگرام لانچ کرنے پر محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کو جھولیاں اٹھا اٹھا کر دعائیں دے رہے ہیں ان خیالات کا اظہار ضلع بہاول نگر کرسی بیک موٹروے و ایر ایمبولنس پروگرام سے ملانے والےممتاز پارلیمنڑین عوامی لیڈر ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا عوامی لیڈر نے کہا ہارون اباد فورٹ عباس کے عوام کی خوش بختی ہے کہ ہارون اباد میں ایئر سٹریپ بنایا جا رہا ہے جہاں وقت موجود ہوگی مکمل عملہ ہینگر کے ساتھ چوک و چوبند اپنی ڈیوٹی کے لیے موجود ہوگا گزشتہ روز بہاول نگر سے ایک مریض کو ائیر ایمبولنس کے ذریعے شفٹ کر کے اس کا باقاعدہ  آغاز کر دیا گیا 

ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری نے کہا سی پیک موٹروے ضلع بہاول نگر کی تقدیر بدل دے گا اتنے بڑے منصوبے پر ضلع بہاول نگر کے عوام میاں محمد نواز شریف میاں محمد شہباز شریف اور محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے شکر گزار ہیں وفاقی حکومت ضلع بہاول نگر میں انڈسٹریل زون قائم کرنے کے لیے عزم ہے  جس کا باقاعدہ افتتاح بہت جلد وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کریں گے

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔ سابق ریونیو آفیسر…

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ایک فرض شناس انسان دوست اور دکھی انسانیت سے پیار کرنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نصراللہ

    ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا  درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)شعبہ کوئی بھی ہو جو بندہ بھی اپنی ذمہ داری سے انصاف کرتا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views