محترم محمدعامر بٹ کے والد محترم حاجی محمد ریاض بٹ ۔رضائے الہی ا سے وفات پا گئے

 منڈی بہاوالدین   (میاں شریف زاہد    )  محترم محمد ندیم بٹ ۔  ۔محترم  وسیم احمد بٹ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ سپریم کورٹ لا ہور ۔۔محترم محمد عاصم بٹ ۔اور محترم محمدعامر بٹ کے والد محترم حاجی محمد  ریاض بٹ ۔رضائے الہی ا سے وفات پا گئے ہیں  مرحوم کا ختم قل شریف مرکزی جامع مسجد  نور  مصطفے ا محلہ مغل  پورہ منڈی بہاوالدین میں پڑھا گیا اس موقع پر  قر آن خوانی اور دعائیں  اور تسبیح پڑھی گئی  حضرت مولانا علامہ قاری حافظ محمد اسحاق  نے ختم قران پڑھا  اور اجتماعی دعائے مغفرت کی گئی شر کا ء نے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور ان کے لئے  صبر جمیل کی دعا ء کی ختم قل شریف  میں علماء ء مشائخ۔تاجروں ۔وکلاء ۔صحافیوں۔اوور سیز پاکستانیوں۔۔ایوان صنعت و تجارت ۔این جی اوز ۔سول سوسائٹی ۔عزیزو اقا رب ۔دوست احباب ۔معززین اور عوام نے بھر پور شرکت کی

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views