محراب پور ( رانا ندیم انجم) محراب پور شہر کو کھنڈر بنانے والا چیئرمین سیر سپاٹوں میں مصروف ٹاؤن آفیس سے مسلسل غائب شہر کچرا کنڈی میں تبدیل

 محراب پور ( رانا ندیم انجم)

 محراب پور شہر کو کھنڈر بنانے والا چیئرمین سیر سپاٹوں میں مصروف ٹاؤن آفیس سے مسلسل غائب شہر کچرا کنڈی میں تبدیل

 کرپشن عروج پر فرضی ملازمین  کی بھرتیوں کی مد لاکھوں روپے کی مبینہ کرپشن کاسلسلہ جاری نیب ،اینٹی کرپشن تحقیقاتی ادارے خواب خرگوش سماجی رہنما ملک عمران نے مذید کہا کالے چشمے والے کب اترے گا تیرا چشمہ۔

نالائق نااہل ٹاؤن چیئرمین جاوید میمن المعروف (جھاؤ میمن) سینٹری انسپکٹر ٹاؤن انتظامیہ کی نااہلی سے اسٹیشن روڈ پر کھلے مین ہولز میں موٹر سائیکل سوار گر کر شدید زخمی ہوگیا جسے موجود لوگوں نے کھلے مین ہول سے زخمی حالت میں نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا محراب پور اسٹیشن روڈ کی اہم شاہراھ پر سیوریج کا بدبودار پانی جمع رہنے سے دکاندار ،آنے جانے والے شہری اذیت سے دوچار ہیں ماہانہ ٹاؤن کمیٹی محراب پور کو تین کروڑ روپے بجٹ ملنے کے باوجود موت کے کنوؤں پر ڈھکن نصب نا کرانا ٹاؤن انتظامیہ اور  نااہل چیئرمین جاوید میمن اور اپوزیشن پر بھی عائد ہوتی ہے ٹاؤن کمیٹی محراب پور کو ماہانہ ملنے والا بجٹ مبینہ کرپشن کرنے کے لئے چشمہ اتار کر غبن کیا جارہا ہے جبکہ تقریباً سینکڑوں کی تعداد میں گھوسٹ ملازمین اور یومیہ اجرت پر کام کرنےوالے ملازمین تنخواہوں سےماہانہ کٹوتی کے علاوہ  درجنوں فرضی ڈیلی ویجز ملازمین کے نام لسٹوں میں درج کرکے لاکھوں روپے ماہانہ ہڑپ کئے جارہے ہیں نالائق نااہل چیئرمین جاوید میمن المعروف جھاؤ نے شہر کو کھنڈر بنا دیا۔ اینٹی کرپشن ،ادارہ نیب بھی خواب خرگوش تحقیقات کرنے سے یہ قاصر ہیں۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری،وزیر بلدیات سندھ سعید غنی، چیئرمین جاوید میمن خود کو وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کا قریبی دوست کہلاتا ہے ،حلقہ کے ایم این اے سید ابرار علی شاہ سے مطالبہ کرتے ہیں تین کروڑ روپے ماہانہ ملنے والے بجٹ کا احتساب کیا جائے اور نکاسی آب کے نظام کوبہتر، نیزسفید پوش ،گھوسٹ ملازمین گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کرنے والوں کو ڈیوٹی سر انجام دینے کے لئے پابند کیا جائے،

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views