منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد ) مرکزی جامع مسجد تو کلی منڈی بہاوالدین کے قاری محمد عاشق علی کی رہائش گاہ پر عید میلا د النبی ص کی روح پرور محفل شریف منعقد کی گئی محفل پاک کا آغاز ملک کے نامور عالم دین سکالر مولا نا علامہ قاری حافط محمد سہیل امتیاز نعیمی نے تلاوت قرآن پاک کی اس موقع پر صوفی محمد شاہد ۔محمد طلحہ غوری اور دیگر نے ہدیہ عقیدت پیش کیا تقریب میں میاں شریف زاہد صدر شیپ پاکستان ۔ چودھری آورش ندیم چیف ایڈیٹر آگاہ۔حاجی سید تنویر حسین نقوی ۔چیف ایڈیٹر منڈی بہاوالدین نیوز ۔ملک محمد طارق اعوان ایڈیٹر آگاہ ۔حاجی محمد ارشد ۔کے علاوہ علماء ۔مشا ئخ ۔صحافیوں۔معززین ۔عزیزو و اقارب ۔دوست احباب۔معززین اور نمازیوں نے بھر پور شرکت کی ازاں بعد شرکا کی لنگر شریف اور پھلوں سے تواضع کی گئی جو قرطبہ ریسٹورنٹ وارڈ نمبر 5 جرمن چوک سے تیار کرایا گیا تھا۔
موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا
ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…