مزارات اولیاء اور مقدسات کا تحفظ کرنے کیلئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے،سربراہ پاکستان سنی تھریک محمد شاداب رضا نقشبندی

 


مزارات اولیاء اور مقدسات کا تحفظ کرنے کیلئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے،سربراہ پاکستان سنی تھریک محمد
شاداب رضا نقشبندی

ہلسنت ملک کی غالب اکثریت اور محب وطن ہیں اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی کسی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دینگے، شاداب رضا نقشبندی

نفرتوں کو ختم اور محبتوں کو عام کرنے کیلئے اولیاء اللہ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہیں،شاداب رضا نقشبندی

اہلسنت کے علماء ومشائخ اور پیران عظام نے ہمیشہ شریعت کی پابندی اور قانون کی بالادستی کو یقینی بنایا ہے،شاداب رضا نقشبندی

کراچی  (   )  سربراہ پاکستان سنی تھریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ اہلسنت ملک کی غالب اکثریت اور محب وطن ہیں،اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی کسی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دینگے مزارات اولیاء اور مقدسات کا تحفظ کرنے کیلئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے،حکومت مزارات پر غیر شرعی اور اور غیر قانونی معاملات کو ختم کرنے کیلئے اقدامات کرئے،نفرتوں کو ختم اور محبتوں کو عام کرنے کیلئے اولیاء اللہ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہیں،اہلسنت کے علماء ومشائخ اور پیران عظام نے ہمیشہ شریعت کی پابندی اور قانون کی بالادستی کو یقینی بنایا ہے،محکمہ اوقاف اولیاء اللہ کے مزارات کا تحفظ نہیں کرسکتا تو علماء کرام کا بورڈ تشکیل دیا جائے جو مزاراتپر جمع ہونے والے چندے سے مزارات کی ترویج وآرائش اور برگان دین کی سوانح حیات وتعلیمات کو فروغ دے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکز اہلسنت سے جاری ایک بیان میں کی،محمد شاداب رضا نقشبندی کا کہنا تھا کہ اہلسنت کے حقوق و مقدسات پر کسی کو ڈاکہ ڈالنے نہیں دینگے،پاکستان اولیاء اللہ کا فیضان ہے،پاکستان کو ترقی وخوشھاؒی کی طرف لیجانا ہے تو بزرگام دین کی تعلیمات کو فروغ دینا ہوگا۔#

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) پاکستان پیپلز پارٹی کے ممتاز رہنماء بزرگ سیاستدان اور سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کے بااعتماد قریبی ساتھی سابق ایم پی اے چشتیاں اور ڈاہرانوالہ کو پہچان دینے والے حافظ علی اسد اللہ (مرحوم)کی ساتویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

    پاکستان پیپلزپارٹی کے ممتاز رہنماء سابق MPA چشتیاں/ڈاہرانوالہ حافظ علی اسداللہ (مرحوم)کو ہم سے بچھڑے سات برس بیت گئے ہیں۔ 15 اکتوبر 2024.ءبروز منگل کو اس عظیم رہنماء کی ساتویں…

    ڈیرہ غازیخان (رانا فیصل سے) حکومت پنجاب کے احکامات

    ڈیرہ غازیخان (رانا فیصل سے)  حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر و چیئرمین ریجینل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ڈیرہ غازیخان محمد عثمان خالد نے موٹر وہیکل آرڈیننس کے تحت…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views