رپورٹ : ای این ائی نمائندہ راشد خان
مفتی طارق مسعود صاحب ایک سچے عاشق رسول ہیں!
جامعۃ الرشید اپنے تمام اساتذہ، طلباء، تمام فضلاء اور مفتی طارق مسعود صاحب کے ہم ساتھ کھڑے ہیں مفتی طارق مسعود صاحب کو کسی قسم کا نقصان پہنچانے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی۔
آپ حضرات بھی مفتی طارق مسعود صاحب کا دست و بازو بنیں! ہمت بڑھائیں اور ساتھ دیں۔
مفتی عبد الرحیم صاحب دامت برکاتہم۔ مہتمم (سرپرست ) مدرسہ جامعۃ الرشید کراچی