ملک مدثر حسین مرحوم کا ختم قل شریف دبئی مارکی واسو روڈ منڈی بہاوالدین میں منعقد کیا گیا

 

منڈی بہاوالدین (۔۔  میاں  شریف زاہد سر پرست اعلی ا رفتار نیوز   )  ممتاز سماجی شخصیت ملک محمد نواز کے صاحبزادے ۔ملک شہزاد ۔ملک فیاض حسین رضوی۔ملک مزمل مانی ۔ملک  ا متیاز ۔ملک شبیر ۔اور ملک چاند کے بھائی ملک مدثر حسین مرحوم کا ختم قل شریف دبئی مارکی واسو روڈ منڈی بہاوالدین میں منعقد کیا گیا اس موقع پر فاتحہ خوانی نعت خوانی   اظہار تعزیت   ۔تقاریر ۔درودو سلام ۔ اور اجتماعی دعائے مغفرت کی گئی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی گئی  ختم قل شریف میں علماء مشائخ ۔نعت خوانون قراء حضرات۔سیاست دانوں ۔ افسران ۔صحافیوں۔تاجروں۔اوور سیز پاکستانیوں ۔این جی اوز ۔سول سوسائٹی ۔وکلا ء ۔عزیزو آقا رب دوست احباب ۔معززین نے بھاری تعداد میں شرکت کی ازاں بعد لنگر شریف دیا گیا۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views