منڈی بہاؤالدین ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لیفٹیننٹ ریٹائرڈ محمد ظہیر احمد کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ مائنز اینڈ منرلز کمیٹی کا اجلاس

 منڈی بہاوالدین، ( میاں شریف زاہد  )

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لیفٹیننٹ ریٹائرڈ محمد ظہیر احمد کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ مائنز اینڈ منرلز کمیٹی کا اجلاس ڈی سی آفس میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر مائنز اینڈ منرلز نے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے محکمہ کی کارکردگی، نیلامی، ریکوری،سائٹس، لیز اور مائنز منرلز کے متعلق آگاہ کیا۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد ظہیر احمد کا کہنا تھا کہ صرف حکومت پنجاب سے منظور شدہ اور این او سی کے حامل کمپنی /ٹھیکیدار لیز ہولڈر مائننگ کرسکتا ہے۔

ضلع بھر میں غیر قانونی مائننگ کو فوری روکا جائے اور ذمہ داران کے خلاف ایف آئی آرز کا اندراج کروایا جائے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے افسران کو ہدایت کی کہ ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ کیلئے پنجاب انوائرمنٹل ایکٹ اور دیگر پہلوو�ں پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے۔

Govt of Punjab Chief Minister Punjab’s Updates Maryam Nawaz Sharif DGPR Punjab Team MNS Maryam Nawaz Sharif.Official Maryamazing Chief Minister Punjab Maryam Nawaz PMLN Digial Minister Information & Culture Punjab  PML-N Punjab PML(N) CM Punjab Official  CM Maryam Nawaz Updates  Deputy Commissioner Mandi Bahauddin Deputy Commissioner MBDin Marriyum Aurangzeb Commissioner Gujranwala, Division, Gujranwala Empowering the people Chief Secretary Punjab

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views