منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد ) احمد محی الدین کے احکامات کی روشنی و ڈی ایس پی صدر سرکل امجد کھوکھر کی زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی سب انسپکٹر عدیل ظفر بوسال اپنی سپیشل کرائم فائٹر ٹیم ۔اے ایس آئی قیصر سلطان گوندل۔اے ایس آئی اعجاز احمد بھٹی ۔نائب محرر وقاص نزیر گجر ایڈیشنل محرر اورنگزیب گوندل ۔رانا سفیان۔کے ہمراہ 3 گینگ ٹریس کرکے ملزمان کے قبضہ سے سے 54لاکھ31ہزار روپے کا مال مسروقہ و 28تولے زیورات،20 عدد موٹرسائیکل برآمد کیے ہیں۔اسلحہ ناجائز کے 14مقدمات،منشیات فروشی کے 08مقدمات میں 7620گرام چرس اور 123بوتل شراب برآمد کی گئی ہے۔
موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا
ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…