منڈی بہاؤالدین مرحوم کو آہوں اور سسکیوں ساتھ ان کے آبائی قبرستان ٹھٹہ عالیہ میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے ۔

 منڈی بہاوالدین   ( میا ں شریف زاہد سر پرست اعلی رفتار نیوز    ) مو ضع ٹھٹہ عالیہ تحصیل پھالیہ منڈی بہاوالدین کی ممتازشخصیت  فوجی ثنا ء اللہ تارڑ کے صاحبزادے اور 

پاکستان اوورسیز فورم  سپین کے جوائنٹ سیکرٹری محمد  عثمان تارڑ کے بھانجے اور اوورسیز فورم کے نوجوان رہنماء محمد فرحان تارڑ  گزشتہ دنوں

سپین میں  انتقال کر گئے تھے ۔ مرحوم کی میت پاکستان رات گئے ان کے گاوءں ٹھٹہ عالیہ پہنچ گئی تھی  ۔ مرحوم کی  نماز جنازہ آج بروز ا اتوار صبح دس بجے ٹھٹہ عالیہ میں ادا گئی جس میں اوور سیز پاکستانیوں ۔سیاست دانوں علماء مشائخ۔صحافیوں۔وکلاء ۔افسران ۔ایوان صنعت و تجارت۔تاجروں ۔عزیزو اقارب  دوست احباب ۔این جی اوز ۔سول سوسائٹی۔ اور معززین نے بھاری تعداد میں شرکت کی ۔ اس ۔موقع پر مرحوم  کے لئے اجتماعی دعائے مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر کی خصوصی دعا کی گئی مرحوم  کو آہوں اور سسکیوں ساتھ ان کے آبائی قبرستان ٹھٹہ عالیہ میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے  ۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views