منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد)
انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب جناب ڈاکٹر عثمان انور صاحب / ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جناب مرزافاران بیگ صاحب (ھیڈ آف پولیس ٹریفک پنجاب) اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین جناب احمد محی الدین صاحب کے احکامات/ھدایات کےپیش نظرڈسرکٹ ٹریفک آفیسر منڈی بہاؤالدین تبسم نوید بھٹی Campus For University Programs Superior College Mandi Baha Uddin میں زیرِ تعلیم طلباء وطالبات کو ڈرائیونگ لائسنس اور ہیلمٹ کی اہمیت وافادیت اور بغیر ڈرائیونگ لائسنس یا کم عمری میں کسی بھی قسم کی گاڑی یا موٹر سائیکل چلانے کی قانونی ممانعت اوراسکے نقصانات کے علاوہ بریفنگ دی۔