منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد )
چوہدری خالد محمود رانجھا ایم-پی-اے پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون و انصاف اور پارلیمانی آفیئرز آج مورخہ 22 ستمبر بروز اتوار کو رانجھا پبلک سیکرٹریٹ کوٹ شیر محمد میں سارا دن عوامی کھلی کچہری لگائیں گے جہاں آپ عوام کے مسائل ئے سن کر موقع پر حل کرنے کے احکامات صادر کریں گے اور خطاب کریں گے۔