منڈی بہاوالدین۔( ای این آئی )
چکن فروشوں کی من مانیاں سرکاری ریٹ لسٹ مرغی فروشوں کی چھری کی نوک پر بازار کا ریٹ 590روپے کلوگرام فروخت آج کے بھاو کے مطابق ہوا جبکہ محلہ شفقت آباد اندرون بیرون ہرگلی کوچے ڈیرہ مزمل شاہ نزد مہنگا چوک میں دن بھر 730روپے کلو کے حساب سےفروخت ہوتا رہا اگر کوئی مزدور یا غریب جس کا دل کرے کہ آج میرے بچے ایک آدھ بوٹی کھا لیں تو وہ مرغی کا گوشت 250روپے پاو کے حساب سے فروخت ہوتا رہا ظلم کی حد ہے کوئی پوچھنے والا نہی ہے ان ظالموں کو سرکاری عہدے دار جن کے زمرے میں یہ چیک کرنا آتا ہے وہ لازمی چیک کیا کریں خاموشی سے نہ بیٹھا کریں اور غریب ظلم کی چکی میں پیس رہا ہے خدا رہ جن کے زمرےچکن فروش آتے ہیں وہ ان کو ہر روز لازمی چیک کیا کریں تاکہ غریب کا بچہ بھی کبھی کبھی اپنے ہانڈی میں گوشت کھا سکے ناکہ وہ ترستا رہے کیونکہ 1000روپے کے حساب سے مرغی کا گوشت فروخت ہوتے ہوے وہ غریب مزدور محنت کش کیسے یہ گوشت کھانے والی حسرت پوری کر سکتا ہے میری ACمنڈی بہاوالدین سے گزارش ہے اپنے ماتحت عملہ جن کے زمرے میں چکن یا چھوٹا بڑا گوشت آتا ہے وہ ہر روز لازمی چیک کریں