منڈی بہاوالدین( ای این آئی )
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر احمد محی الدین کے احکامات کی روشنی و ڈی ایس پی پھالیہ سرکل ضیاء اللہ خان کی زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ قادر آباد سب انسپکٹر غلام محی الدین کی اپنی ٹیم محمد بشارتSIخالد محمود Asi کی ملزم کے خلاف زبردست کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے منشیات 1250گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا مال مسروقہ بھی برآمد کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے