منڈی بہاوالدین ملکوال کے علاقہ رکن بنگلہ سےنہر کیساتھ روڈ کی تعمیر سمیت ملکوال تحصیل کے مختلف علاقوں میں سڑکوں کا تعمیراتی کا کام جاری

منڈی بہاوالدین  ملکوال کے علاقہ رکن بنگلہ سےنہر کیساتھ روڈ کی تعمیر سمیت ملکوال تحصیل کے مختلف علاقوں میں سڑکوں کا تعمیراتی کا کام جاری ہے جس پر مقامی افراد نے نے حکومت اور مسلم لیگ ن کے ایم این اے ناصر اقبال بوسال کا شکریہ ادا کیا 

منڈی بہاوالدین   ( میاں شریف زاہد   )

 دہہی علاقوں کو شہروں سے ملانے اور سفری سہولیات کو آسان بنانے کیلیے ملکوال میں بھی پنجاب حکومت کی جانب سے نئی سڑکوں کا تعمیراتی کام زوروشور سے جاری ہے بھلووال اور ڈفر سمیت قریبی آبادیوں کی عوام کے دیرینہ مطالبہ پر رکن بنگلہ سے نہر کیساتھ نئی سڑک کا خواب پورا ہوا سڑک کی تعمیر مکمل ہونے پراہل علاقہ نے امتیاز احمد حسنانہ کو مبارک باد دی اور ان کی کاوشوں کاسراہا اس موقع پرامتیاز احمد حسنانہ نے دوست احباب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کے ایم این ناصر اقبال بوسال کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جہنوں نے خصوصی محبت کرتے ہوئے اس سڑک کو تعمیر کروایااس سڑک کی تعمیر سے جہاں دیہی علاقوں کی عوام کو شہر جانے کیلیے سہولیات ہوں گی وہیں اس رستہ پہ سفر کر کے گورنمنٹ کالج فاربوائز جانے والے طلباء کیلیے بھی سفر آسان ہوگا امتیاز احمد حسنانہ کا مزید کہنا تھا کہ انشاءاللہ ایم این اے ناصر اقبال بوسال پچھلے ادوار کی طرح اس بار بھی عوام کے مسائل حل کر کے مخالفین کے منہ بند کر دیں گے۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views