منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد ) پریس کلب رجسٹرڈ الیکٹرانک اینڈ پرنٹ میڈیا منڈی بہاوالدین کا خصوصی اجلاس

 منڈی بہاوالدین ( میاں شریف زاہد )

 پریس کلب رجسٹرڈ الیکٹرانک اینڈ پرنٹ میڈیا منڈی بہاوالدین کا خصوصی اجلاس پریس کلب رجسٹرڈ کے کانفرنس روم میں زیر صدارت محمد ظہیر خان صدر پریس کلب رجسٹرڈ منعقد ہوا اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے حافظ زاہد حمید قریشی نے سعادت حاصل کرتے ہوئے کیا جبکہ احمد عرفان وڑائچ نے نعت رسول مقبول صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم کا شرف حاصل کیا ،اجلاس میں چیئرمین پریس کلب  ساجد کمال قریشی، چیئرمین الیکٹرانک میڈیا خواجہ محمد شفیق ،جنرل سیکرٹری الیکٹرانک میڈیا سید لیاقت نقوی ،دیوان عادل ،میاں واثق انور نے مختلف معاملات پر بحث ؤ تکرار ہوئی ایوب مجاہد نے بھی چند وضاحتیں کیں متفقہ طور پر محمد ظہیر خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کسی قسم کی بلیک میلنگ میں نہ آنے اور زرصحافت کے خاتمے کے لیے مثبت کردار ادا کرنے پر پریس کلب رجسٹرڈ منڈی بہاوالدین کی جرات مندانہ فیصلوں پر خراج تحسین پیش کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ کسی شرپسند عناصر اور بلیک میلر کو صحافت کے لبادہ اوڑھ کر ممبر شپ نہیں دی جائے گی اجلاس میں خان شوکت حیات ، خالد اقبال مانگٹ ،رانا طاہر جاوید ، چوہدری آورش ندیم ، عروج اکرام پاشا ،

مدثر اعوان ، واجد علی شیخ محمود ناصر ، افضال احمد ، نوید شاکر، مرزا عبدالرحیم ، میاں زاہد شکیل ، فیاض احمد بٹ ،

انصر کھوکھر ، حسن جاوید ،ڈاکٹر طحہ ، ملک امجد ،جویریہ صدف ،

اور دیگر نے شرکت کی اجلاس میں سینئر پریس فوٹوگرافر ممبر پریس کلب رانا اقرار احمد کی اچانک ناگہانی وفات پر گہرے صدمے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا اور رانا اقرار احمد کی روح کو ایصال ثواب پیش کرتے ہوئے خصوصی دعا کی گئی کہ اللّٰہ تعالیٰ رانا اقرار احمد اور دیگر ممبران پریس کلب اور انکے رفقاء کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا گیا

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views