نامیوالی پھاٹک سرگودھا روڈ خوشاب ڈمپر اور دو موٹرسائیکل کا تصادم

 خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو خوشاب انجینئر حافظ عبدالرشید نے میڈیا کو بتایاہے  کہ ریسکیو کنٹرول روم خوشاب کو شام 7 بجکر 30 منٹ پر روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی ایمرجنسی کال موصول ہوئی کالر کے مطابق نزد نامیوالی پھاٹک سرگودھا روڈ خوشاب ڈمپر اور دو موٹرسائیکل کا تصادم ہوا ہے۔ اور ایک عورت موقع پر فوت ہو گئی ہے اور اس کے علاوہ 4 لوگ زخمی ہیں حادثہ کی اطلاع ملتے ہی دو ریسکیو موٹر بائیک اور دو ریسکیو ایمبولینسز پر مشتمل ٹیم نے جائے حادثہ پر بروقت رسپانس کرتے ہوئے امدادی کاروائیاں شروع کر دیں اور تین شدید زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہاسپٹل جوہرآباد کیمپس منتقل کر دیا جبکہ حادثہ میں جاں بحق ہونیوالی عورت سمیت زخمی ہونے والی ایک مریضہ کو ڈی ایچ کیو خوشاب کیپمس منتقل کیا۔ انجئینیر حافظ عبدالرشید کے مطابق حادثہ میں جاں بحق ہونے والی ایک عورت، ایک زخمی مریضہ کے علاوہ 3 افراد زخمی ہوئے زخمیوں میں35 سالہ سکینہ بی بی،65 سالہ عطا محمد،نسیم کالونی جوہرآباد کا 45 سالہ پرویز اختر، مٹھہ ٹوانہ کا 49 سالہ محمد اقبال شامل ہیں  جبکہ نسیم کالونی جوہرآباد کی جاں بحق ہونے والی 35 سالہ زینب بی بی ہے۔۔۔۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views