ننکانہ صاحب (بیورورپورٹ) ننکانہ صاحب کے علاقہ بچیکی کے راجپوت خاندان سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی کے رہنما ءکرنل محمدنثار احمد خاں ( تغمہ ستارہ جرات ) اسلام آباد میں انتقال کر گئے

 ننکانہ صاحب (بیورورپورٹ)

 ننکانہ صاحب کے علاقہ بچیکی کے راجپوت خاندان سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی کے رہنما ءکرنل محمدنثار احمد خاں ( تغمہ ستارہ جرات ) اسلام آباد میں انتقال کر گئے تفصیلات کے مطابق کرنل محمد نثار احمد خاں نے نواں پنڈ سلطان خاں والا موجودہ محمد پورہ ریاست نابھہ پٹیالہ ضلع لدھیانہ میں سردار غلام محمد خان کے گھر آنکھ کھولی۔ انکا گھرانہ پوری ریاست میں ایک متمول خاندان تھا قیام پاکستان کے بعد پاکستان افواج میں کمیشنڈ حاصل کیا۔ کرنل نثار احمد خاں نے فوج میں بطور کرنل اپنی خدمات انجام دیں اور پھر سول سروس میں مختلف عہدوں پر فائز رہے ، کرنل محمد نثار احمد خاں نے اس وقت بہت شہرت حاصل کی جب وہ ڈپٹی کمشنر میانوالی تھے اور کچھ ڈاکو ڈکیتی کے بعد میانوالی میں ایک پٹرول پمپ پر چھپ گئے تھے اور پولیس کے قابو میں نہیںآ رہے تھے تو کرنل نثار احمد خاں نے بذات خود ڈاکوو�¿ں کا مقابلہ کر کے ایک ڈاکو کو خود جہنم واصل کیا اور دیگرملزمان کی گرفتاری میں مرکزی کردار ادا کیا۔ انکی اس بہادری کے تناظر میں حکومت پاکستان نے ان کو تغمہ ستارہ جرات

 سے نواز جس کے بعد وہ کمشنر ملتان رہے۔ پھر چیف کمشنر اسلام آباد اور بالآخر وفاقی سیکرٹری پاکستان کی حثیت سے ریٹائرڈ ہوئےمیں انہوں نے 2001میںپیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر ننکانہ صاحب سے قومی اسمبلی کے الیکشن میں حصہ لیا مرحوم کی نماز جنازہ آ ج -17اکتوبر 2024بروز جمعرات دوپہر ایک بجے ایچ ایٹ (H-8)سلام آباد کے قبرستان میں ادا کی جائیگی ۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views