نوشہروفیروز(راناندیم انجم)درجنوں افراد گرمی لگنے سے ڈائریا میں مبتلاء جبکہ گرمی لگنے سے نوجوان کاشف کمبوہ زندگی کی بازی ہار گیا

 نوشہروفیروز  (رانا ندیم انجم )

 محراب پور میں قیامت خیز گرمی وارڈ نمبر 11 میں ایک ماہ سے tx سیپکو کی جانب سے خراب ٹرانسفارمر تبدیل نہ کرنے سے حبس ،شدید گرمی سے علاقہ مکین جھلس گئے درجنوں افراد گرمی لگنے سے  ڈائریا میں مبتلاء جبکہ گرمی لگنے سے نوجوان کاشف کمبوہ زندگی کی بازی ہار گیا سماجی سوشل رہنما ایڈووکیٹ آصف جاوید رندھاوا نے بتایا سیپکو محراب پور کی مجرمانہ غفلت کے باعث وارڈ 11 میں ایک ماہ سے خراب ٹرانسفارمر تبدیل نہ کرنے سے علاقہ مکین آگ برستی گرمی میں جھلس رہے ہیں درجنوں افراد گرمی لگنے سے ڈائریا کے مرض میں مبتلاء ہورہے ہیں جبکہ گرمی لگنے سے نوجوان کاشف کمبوہ جان کی بازی ہار گیا انہوں نے سیپکو چیف سکھر سے سے مطالبہ کیا ہے ٹرانسفارمر نصب کرکے اذیت میں مبتلاء علاقہ مکینوں کی زندگی بچانے میں کردار ادا کریں دوسری صورت میں سیپکو آفیس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

  • Related Posts

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل کے ساتھ خبریں دینے پر مقدمات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل…

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم) نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم)  نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ ہوا جس کی رہنمائی چیرمین ڈویژنل استاد فاروق کلہوڑو وائیس چیرمین لیاقت…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views