نوشہروفیروز۔بجلی کے مسائل بننے پر نہ کسی کی منتیں کریں اور نہ ہی واپڈا اہلکاروں کو گالیاں دیں

 نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) 

بجلی کے مسائل بننے پر نہ کسی  کی منتیں کریں اور نہ ہی واپڈا اہلکاروں کو گالیاں دیں نہ انہیں برا بھلا کہیں تھوڑا عقلمندی کا مظاہرہ کریں اور مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کریں جب بھی آپ کے علاقے میں بجلی بند ہو سب محلے والے مل کر اپنے اپنے موبائل فون سے 1. واپڈا کی ہیلپ لائن 118 پر کال کریں 2. اردو زبان کیلئے ایک دبائیں اور پھر نمائندے سے بات کرنے کیلئے زیرو 0 دبائیں  3. نمائندے سے بات ہونے پر اسے اپنے بجلی کے بل کے اوپر دائیں طرف لکھا ہوا حوالہ نمبر (Reference No) بتائیں۔ریفرنس نمبر 4. نمائندے کو بتائیں کہ آپ کے علاقے کی لائٹ اتنے گھنٹے سے بند ہے نمائندہ آپ کی آن لائن کمپلینٹ نوٹ کرنے کے بعد آپ کے علاقے کے بجلی کے دفتر کو فارورڈ کر دے گا اور آپکو کو بذریعہ ایس ایم ایس کمپلین نمبر میسج کر دے گا آن لائن 118 پر کی گئی کمپلینٹ پر جلد از جلد نوٹس لینا اہلکاروں کی مجبوری ہوتی ہے۔ جتنی زیادہ کمپلینٹس ہوتی ہیں اتنی ہی زیادہ ان کی مجبوری بن جاتی ہے اور وہ فوری ایکشن لے کر بجلی بحال کر دیتے ہیں آپکی بجلی بحال ہونے تک اور آپ کی طرف سے تسلی بخش جواب ملنے تک نمائندہ 118 مسلسل آپ سے رابطہ میں رہیے گا جب آپ نے کہنا ہے کہ ھمارا مسئلہ حل ہو گیا ہے تب وہ اوکے کرے گا سب دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی لائٹ چلی جائے حکومت یا ادارے کو گالیاں دینے اور ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہنے کے بجائے 118 پر 2 روپے کی کال کرلیں پاکستان واپڈا یہ بالکل آسان سا کام ہے ایک بار آپ کر کے دیکھیں آپ کو رزلٹ ملے گا

  • Related Posts

    (راناندیم انجم ۔نوشہروفیروز)ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر (ون) شاہدہ پروین نے ضلع میں جبری مشقت روکنے کے لئے قائم ضلعی کامیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔

     نوشہروفیروز (  رانا ندیم انجم )  ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر (ون) شاہدہ پروین نے ضلع میں جبری مشقت  روکنے کے لئے قائم ضلعی کامیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔اس موقع پر…

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےبعد بیرون ممالک سے آنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری حکومت نے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کا اعلان کردیا

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم  )  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےبعد بیرون ممالک سے آنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری حکومت نے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کا اعلان…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views