نوشہروفیروز۔جئے سندھ قومی محاز کے کارکن بشیر شر کی بازیابی کیلئے قوم پرستوں اور مختلف برادریوں کا پڈعیدن میں احتجاج پریس کلب تک سخت گرمی ودھوپ میں ریلی

 نوشہرو فیروز ( رپورٹ محمد بلال آرائیں)

 جئے سندھ قومی محاز کے کارکن بشیر شر کی بازیابی کیلئے قوم پرستوں اور مختلف برادریوں کا پڈعیدن میں احتجاج پریس کلب تک سخت گرمی ودھوپ میں ریلی


تفصیلات کے مطابق جسقم کارکن بشیر شر کی بازیابی کیلئے شر برادری سمیت مختلف برادریوں اور جسقم ۔جساف کیجانب سے نصرت کینال تا پریس کلب تک ریلی نکالی گئی۔ اور پریس کلب کے سامنے سخت نعریبازی کی گئی۔ مظاہرہ سے سہیل پلھ۔ رستم شر۔ نوید اُجن۔ ریاض لاشاری ۔الطاف انصاری۔ میر مجاہد لاشاری۔ سہیل ڈھلو۔ یونس شر ودیگر نے خطاب میں کہاکہ جسقم رہنما  بشیر شر کو سول کپڑوں میں ملبوس افراد نے چادر وچاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھر میں گھس کر اٹھا کر لے گئے اور گم کردیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر قومی کارکن بشیر شر پر کوئی کیس ہے تو اسے عدالت میں پیش کیاجائے انہوں نے کہا کہ بشیر شر کو آزاد نا کیاگیاتو احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا

  • Related Posts

    (راناندیم انجم ۔نوشہروفیروز)ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر (ون) شاہدہ پروین نے ضلع میں جبری مشقت روکنے کے لئے قائم ضلعی کامیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔

     نوشہروفیروز (  رانا ندیم انجم )  ایڈیشنل ڈپٹی کشمنر (ون) شاہدہ پروین نے ضلع میں جبری مشقت  روکنے کے لئے قائم ضلعی کامیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔اس موقع پر…

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےبعد بیرون ممالک سے آنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری حکومت نے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کا اعلان کردیا

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم  )  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےبعد بیرون ممالک سے آنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری حکومت نے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کا اعلان…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views