نوشہروفیروز۔دھرتی فاؤنڈیشن ڈویلپمنٹ کی جانب سے گاؤں سینگار TDEA, FAFEN کے تعاون سے محراب پور کے شاھ عبداللطيف سیکنڈری ہائر اسکول میں نوجوان کے لئے بجٹ تیاری کے لیے پروگرام کا انعقاد کیا گیا پچاس سے زائد نوجوانوں نے شرکت کی

 نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم  ) 

دھرتی فاؤنڈیشن ڈویلپمنٹ کی جانب سے گاؤں سینگار TDEA, FAFEN کے تعاون سے  محراب پور کے شاھ عبداللطيف سیکنڈری ہائر اسکول میں  نوجوان کے لئے بجٹ تیاری کے لیے پروگرام کا انعقاد کیا گیا پچاس سے زائد نوجوانوں نے شرکت کی انہیں دھرتی ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن سے متعارف اور پانچ نکات پر بجٹ کی اہمیت سے آگاہ کیا اور لیکچر دیا گیا جس میں یونیورسٹی کی فیس میں ٹیوشن فیس کم کی جائے زیادہ داخلا اور طلبہ کی حوصلہ افزائی اور نرسنگ اداروں میں فیس کم کی جائے طلبہ کو ہاسٹل فیس میں پچاس فیصد رعایت دی جائے بے روزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم اور گریجویشن ڈگری ہولڈرز کا ماہانہ وظیفہ مقرر کرکے انکی حوصلہ افزائی کی جائے نوجوانوں کو سود سے پاک قرض دیا جائے تاکہ وہ اپنا کاروبار کرسکیں ضلع اور تحصیل سطح پر انڈسٹریل زون قائم  کئے جائیں جس سے معیشت کا پیہ چلنے سے مقامی افراد روزگار سے مستفید ہوسکیں کھیلوں کے میدآن آباد کئے جائیں کالج اور یونیورسٹی کے طلبہ میں کھیلوں کے انعقاد سے جسمانی سرگرمیوں سے طلبہ کی حوصلہ افزائی ہوگی تمام تعلیمی اداروں میں  کھیلوں کے اساتذہ مقرر کئے جائیں تاکہ طلبہ کی صلاحیت سامنے آسکے نیز یو سی ،ٹاؤن سطح پر عوام کےلئے پبلک پارک ،لائیبریاں قائم کی جائیں طلبہ اپنے علم میں اضافہ اور فنون لطیفہ ،آرٹ ،ثقافت کے لئے حکومت اقدامات کرے طلبہ کے لئے مفت ٹرانسپورٹ کے لئے بسیں فراہم کی جائیں یورنیورسٹی میں بسوں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے ،طلبہ کی عملی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لئے دستیاب انٹرنشپس کی تعداد بڑھائی جائے تاکہ مقامی ٹی وی چینلز ،ریڈیو اسٹیشن کے ذریعے معلومات میں اضافہ ہوسکے نیز طلبہ کےلئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سینٹروں کی تعداد بڑھائی جائے جس سے وہ گلوبل دنیا کے ساتھ اپنے علم میں اضافہ کرسکیں ۔

  • Related Posts

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل کے ساتھ خبریں دینے پر مقدمات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل…

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم) نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم)  نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ ہوا جس کی رہنمائی چیرمین ڈویژنل استاد فاروق کلہوڑو وائیس چیرمین لیاقت…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views