( نوشہروفیروز۔رانا ندیم انجم )ایکس ای این نوشہروفیروز تاج محمد ماکو کا مختلف شہروں میں بجلی چوروں اور نادھندگان کیخلاف گرینڈ آپریشن کروڑوں روپے سے زائد کی ریکوری غیر قانونی کنکشن منقطع

ایکس ای این نوشہروفیروز تاج محمد ماکو کا مختلف شہروں میں   بجلی چوروں  اور نادھندگان کیخلاف گرینڈ آپریشن  کروڑوں روپے سے زائد کی ریکوری غیر قانونی کنکشن منقطع  

نوشہروفیروز( رانا ندیم انجم )سیپکو چیف سکھر کی ہدایت پر  سیپکو سب ڈویژن نوشہروفیروز  کے ایکس ای این تاج محمد ماکو  نے محرابپور،ہالانی،بہلانی،کینڈیارو ،مورو، ودیگر علاقوں میں  بجلی چوروں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے سینکڑوں غیر قانونی کنڈا کنکشن منقطع کر دیئے ایکس ای این نوشہروفیروز  نے صحافیوں کو بتایاکہ  سیپکو چیف سکھر سعید ڈائوچ کی ھدایت پر بجلی چوروں اور نادھندگان بقایاجات والوں کے خلاف آپریش کو تیز کیا گیاہے اور سب ڈویژن محرابپور،مورو،کینڈیارو و دیگر میں اب تک  کروڑوں سے زائد کی ریکوری ہوئی ہے جو اب تک کی ریکارڈ ریکوری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مختلف گوٹھوں کے صارف بل ادا نہیں کر رہے ان دیہاتوں کے  ٹرانسفارمر  بھی اوتار کر  تحویل میں لے لیے جائیں گے  جبکہ  پورے ضلع بھر میں بجلی کی چوری کی روک تھام کے لیے بجلی کے کھمبوں کو سیکور کیا جارہا ہے جبکہ سیپکو کیجانب سے کیس بھی داخل کروائے گئے ہیں۔ ایس ڈی او محراب پور  نے کہاکہ واپڈا اہلکاروں کا بھی احتساب کیا جائے گا بجلی چوری میں کوئی بھی واپڈا اہلکار ملوث پایاگیا اسکے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔چاہے وہ کتنا ہی با اثر کیوں نا ہو سزا سے بچ نہیں سکے گا۔

  • Related Posts

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل کے ساتھ خبریں دینے پر مقدمات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل…

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم) نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم)  نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ ہوا جس کی رہنمائی چیرمین ڈویژنل استاد فاروق کلہوڑو وائیس چیرمین لیاقت…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views