نوشہروفیروز۔پاک فوج میں بطور سپاہی بھرتی کے لئے رجسٹریشن 29 جولائی 2024 تا 16 آگست 2024 تک جاری رہے گی

 نوشہروفیروز( رانا ندیم انجم) :

۔ پاکستان آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ مرکز پنو عاقل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق نوشہروفیروز ضلع سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کے لئے خصوصی طور پر  پاک فوج میں بطور سپاہی  بھرتی  کے لئے رجسٹریشن 29 جولائی 2024  تا 16 آگست 2024 تک جاری رہے گی۔ایسے نوجوان   امیدوار جن کی عمر ساڑھے 17 سے 23 سال تک اور تعلیم کم ازکم میٹرک، قد 5فٹ 6 انچ،چھاتی 83-78 سینٹی میٹر  ہو وہ بھرتی کے اہل ہوں گی۔ مزید معلومات کے لیے آرمی بھرتی مرکز کے ٹیلی فون نمبر 071-5805599  موبائل نمبر 0306-2372447پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ اس کے علاوہ پاک فوج کی ویب سائٹ www.joinpakarmy.gov.pk پر بھی رجسٹریشن کرائی جاسکتی ہے۔

  • Related Posts

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل کے ساتھ خبریں دینے پر مقدمات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل…

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم) نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم)  نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ ہوا جس کی رہنمائی چیرمین ڈویژنل استاد فاروق کلہوڑو وائیس چیرمین لیاقت…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views