نوشہروفیروز ( رانا ندیم۔انجم۔)
بھریا سٹی اور کنڈیارو میں پولیس اور ڈاکوؤں میں دو الگ الک پولیس مقابلے ایک ڈاکو ہلاک ایک زخمی پانچ فرار ہونے میں کامیاب اسلحہ اور چھینی گئی موٹرسائیکل بھی برآمد بھریاسٹی پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ پولیس کانسٹیبل کو شہید کرنے والا مرکزی ملزم ہلاک اسلحہ برآمد بھریاسٹی تھانے کی حدود بیلا واہ نیئر جلبانی شاخ بھریاسٹی پولیس کا دوران گشت مخفی اطلاع پر جرم کے ارادے سے کھڑے ڈاکوؤں سے مقابلہ فائرنگ کے تبادلے میں پولیس کانسٹیبل کو شہید کرنے والا اہم اور مرکزی ملزم ہلاک 02 دیگر کرمنلز ساتھی فرار مقابلہ میں ہلاک ملزم کی شناخت امجد ولد حاکم شاہ کے نام سے ہوئی ہے ہلاک ملزم نے 10 دن قبل پولیس کانسٹیبل رافیل جلبانی کو دوران ڈکیتی شہید کیا تھا ہلاک ملزم کے قبضے سے بنا لائسنس TT پسٹل اور رائونڈس برآمد ابتدائی معلومات کے مطابق ہلاک ملزم سنگین نوعیت کے جرائم کی وارداتوں میں ملوث بھی تھے جس کے اوپر مختلف تھانوں پر متعدد مقدمات بھی درج ہیں ملزم کا مزید کرمنل رکارڈ معلوم کرنے کےلئے مختلف تھانوں سے انفارمیشن لی جا رہی ہےکنڈیارو پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ ہوا ڈکیتی سمیت سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب ملزم زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ اور چھینی گئی موٹرسائکل برآمد کنڈیارو تھانے کی حدود لاکھاروڈ لنک روڈ نیئر کالی موری کنڈیارو پولیس کا دوران گشت مخفی اطلاع پہ جرم کے ارادے سے کہڑے ڈاکوؤں سے مقابلہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار 03 دیگر کرمنلز ساتھی فرار زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت اللہ وسایو ولد علی اکبر منگریو کے نام سے ہوئی ہے گرفتار ملزم کے قبضے سے بنا لائسنس پسٹل بمع میگزین اور ایک چھینی گئی موٹرسائکل برآمد کی گئی ملزم کو علاج معالجے کے لیے اسپتال روانہ کیا گیا ابتدائی معلومات کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزم سنگین نوعیت کے جرائم کی وارداتوں میں ملوث بھی ہے جس کے اوپر مختلف تھانوں پر ڈکیتی سمیت سنگین نوعیت کے متعدد مقدمات بھی درج ہیں ملزم کا مزید کرمنل ریکارڈ معلوم کرنے کےلئے مختلف تھانوں سے انفارمیشن لی جا رہی ہے