نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم۔ ) ہالانی کے قریب روہڑی کینال میں نوجوان ڈوب گیا

 نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم۔ )

 ہالانی کے قریب روہڑی کینال میں نوجوان ڈوب گیا ڈپٹی کمشنر محمد ارسلان سلیم اعظم طارق ولد محمد امین قوم انڑ عمر 20 سال کی ہالانی کے قریب ڈوبنے کی اطلاع پر ڈپٹی کمشنر محمد ارسلان سلیم کی بروقت کاروائی

 ڈپٹی کمشنر کی جانب سے پاکستان نیوی کی غوطہ خور ٹیم طلب مقامی غوطہ خور نوجوان کی لاش کی تلاش میں مصروف ہیں ڈپٹی کمشنر محکمہ روینیو کے اسسٹنٹ کمشنر محراب پور عثمان عارف حادثے کی جگہ پر موجود ہیں جب کہ ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز محمد ارسلان سلیم کی ھدایت پر پاکستان نیوی سکھر کی ریسکیو ٹیم ھالانی پہنچ گئی، واضح رہے کہ گزشتہ روز شام 5 بجے کے قریب ھالانی کے قریب روھڑی کینال میں اعظم طارق انڑ نامی نوجوان ڈوب گیا تھا

 ڈپٹی کمشنر کی جانب سے پاکستان نیوی کی غوطہ خور ٹیم طلب گئی تھی، جبکہ رات بھر مقامی غوطہ خور نوجوان کی لاش کی تلاش میں مصروف رہے تاحال لاش نہیں مل سکی، واقع کے مقام پر محکمہ روینیو کے اسسٹنٹ کمشنر محراب پور عثمان عارف اور مختیار کا محراب پور کے علاؤہ بڑی تعداد میں علاقہ مکین جمع ہیں۔

  • Related Posts

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل کے ساتھ خبریں دینے پر مقدمات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل…

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم) نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم)  نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ ہوا جس کی رہنمائی چیرمین ڈویژنل استاد فاروق کلہوڑو وائیس چیرمین لیاقت…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views