نوشہروفیروز( رانا ندیم انجم ) ایس ایس پی نوشہروفیروز سنگھار ملک کی جانب سے اپنے دفتر میں عوام الناس کے مسئلے و مسائل سننے اور بروقت ازالے کے سلسلہ میں کھلی کچہری کا انعقاد

نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم  )

 ایس ایس پی نوشہروفیروز سنگھار ملک کی جانب سے اپنے دفتر میں عوام الناس کے مسئلے و مسائل سننے اور بروقت ازالے کے سلسلہ میں کھلی کچہری کا انعقاد روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کے مسئلے و مسائل کے ازالے اور ریلیف پہنچانے کےلئے کھلی کچہری لگائی جا رہی ہے میرٹ کے مطابق بلا تاخیر قانونی کارروائی سے متاثرہ شہریوں کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے اس ضمن میں ایس ایس پی نوشھرو فیروز سنگھار ملک کا کہنا ہے کہ کھلی کچہری میں آنے والے شہری قابلِ عزت ہیں تھانوں کی سطح پر شکایات کا ازالہ نہ ہونے پر تمام شہری بغیر سفارش میرے دفتر آسکتے ہیں کھلی کچہریوں کے انعقاد کا مقصد شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ہے یاد رہے کہ ایس ایس پی نوشھروفیروز سنگھار ملک کی جانب سے درخواستوں پر جاری احکامات پر متعلقہ افسران کو کاروائی کے لیے 3 سے 5 دن کا وقت دیا جاتا ہے اور متعلقہ آفسرز کو سختی سے سائلیں کے مسائل ترجیحی اور میرٹ کی بنیاد پر حل کرنے کےلئے سخت ہدایات و احکامات دیے جاتے ہیں

  • Related Posts

    گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

    گھوٹکی : رپورٹ ( محمد حسین سومرو) ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی خصوصی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔تھانہ بی…

    پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ طویل عرصے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views