نوشہروفیروز( رانا ندیم انجم ) ایس ایس پی اور ڈپٹی کمشنر نوشھروفیروز کی جانب سے محرم الحرام دوران اچھی کارکردگی پر پولیس آفسرآن کو تعریفی اسناد

 

نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم  )

 ایس ایس پی اور ڈپٹی کمشنر نوشھروفیروز کی جانب سے محرم الحرام دوران اچھی کارکردگی پر پولیس آفسرآن کو تعریفی اسناد ڈپٹی کمشنر آفیس نوشھروفیروز کے میٹنگ ہال میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں محرم الحرام دوران سکیورٹی انتظامات سمیت اچھی کارکردگی دکھانے پر متعلقہ آفسرز کو ایس ایس پی نوشھروفیروز کئپٹن (ر) صدام حسین اور ڈپٹی کمشنر نوشھرو فیروز ارسلان سلیم کی جانب سے ہمتھ و حوصلہ افزائی کےلئے تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا اس دوران ایس ایس پی نوشھروفیروز اور ڈپٹی کمشنر نوشھروفیروز نے اپنے فرائض احسن طریقے سے سرانجام دینے پر ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس برانچ سمیت تمام آفیسرز کی کاوشوں کو سراہاں اور ان کی تعریف کیں تعریفی اسناد حاصل کرنے والوں میں سب ڈویزنل پولیس آفیسر نوشھروفیروز عبداللہ لاکھیر سب ڈویزنل پولیس آفیسر مورو سردار خان چانڈیو سب ڈویزنل پولیس آفیسر بھریا فہد ارشاد سب ڈویزنل پولیس آفیسر کنڈیارو عبدالمجید آرائیں

سب ڈویزنل پولیس آفیسر محرابپور اظھار حسین لاہوری

سب ڈویزنل پولیس آفیسر کمال دیرو اکرم علی جانوری انچارج سی آئی اے اکبر علی چنہ انچارج ڈی آئی بی شاہد علی ڈہراج ایس ایچ او محرابپور راجہ نوید سرفراز ایس ایچ او دریا خان مری نبی بخش جلبانی ایس ایچ او نوشھروفیروز اسد النبی کھچی ایس ایچ او پھل رفیق احمد بوہیو ایس ایچ او مٹھیانی آفتاب علی شر ایس ایچ او ٹھاروشاہ محمد ابراہیم سومرو ایس ایچ او ہالانی قربان علی کلوڑ ایس ایچ او مورو علی اکبر کھوکھر ایس ایچ او کنڈیارو عبدالطیف تھہیم اے ایس آئی محمد عیسیٰ سبزوئی اور ارشاد علی سھتو شامل ہیں

  • Related Posts

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل کے ساتھ خبریں دینے پر مقدمات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل…

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم) نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم)  نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ ہوا جس کی رہنمائی چیرمین ڈویژنل استاد فاروق کلہوڑو وائیس چیرمین لیاقت…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views