نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم )ایس ایس پی نوشھروفیروز کئپٹن (ر) صدام حسین کی ہدایات کے پیش نظر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام تحت مستحقین کی مالی امداد سے ناجائز کٹوتی کرنے والی ڈوائیز مافیا خلاف کاروائیاں۔

 

نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم )ایس ایس پی نوشھروفیروز کئپٹن (ر) صدام حسین کی ہدایات کے پیش نظر

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام تحت مستحقین کی مالی امداد سے ناجائز کٹوتی کرنے والی ڈوائیز مافیا خلاف کاروائیاں۔

*مزید 03 ڈوائیز ہولڈرز گرفتار۔*

تفصیلات کے مطابق؛

*ایس ایس پی نوشھروفیروز کئپٹن (ر) صدام حسین* کی ہدایات کی روشنی میں, عوامی شکایات پر *کنڈیارو پولیس* نے سینٹر پہ چھاپے مارکر *03 ڈوائیز ہولڈرس* کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ڈوائیز ہولڈرس میں,

👈 *منظور ہیسبانی*

👈 *محمد اکرم ابڑو*

👈 *سجاد علی ابڑو* شامل ہیں۔

مذکورہ ملزمان کے قبضے سے *03 عدد ڈوائیز مشین, عورتوں کے شناختی کارڈس اور کیش نقدی* برآمد کرکے کنڈیارو تھانہ پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

گرفتار ڈوائیز ہولڈرز/ ملزمان حکومت کی جانب سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تحت مالی امداد کی مد میں آئے ہوئے پیسوں میں سے ناجائز و غیرقانونی طور پر کٹوتی کر رہے تھے۔

  • Related Posts

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل کے ساتھ خبریں دینے پر مقدمات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل…

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم) نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم)  نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ ہوا جس کی رہنمائی چیرمین ڈویژنل استاد فاروق کلہوڑو وائیس چیرمین لیاقت…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views