نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم )
پاکستان پیپلز پارٹی تعلقہ نوشہروفیروز کا جنرل باڈی اجلاس چانڈیو ہاؤس نوشہروفیروز میں ڈاکٹر نور حسین مورو قائم مقام صدر پ پ پ تعلقہ نوشہرو فیروز کی صدرات میں منعقد کیا گیا
جس میں پاکستان پیپلزپارٹی ڈویژن شہید بے نظیر آباد کے جنرل سیکریٹری MPA نوشھروفیروز ممتاز علی چانڈیو صدر پاکستان پیپلز پارٹی حاجی سہیل اختر عباسی جنرل سیکریٹری مسرور احمد راجپر خان محمد اعوان انفارمیشن سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع نوشہروفیروز نے اعزاری شرکت کی 18 اکتوبر سانحہ کارساز کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ہٹڑی باءپاس حیدرآباد میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ہونے والے جلسہ عام میں شرکت کی جائے گی اجلاس میں بڈھل ملک نواب خان مری پیر خالد سیف اللہ صدر پ پ پ سٹی نوشھرو فیروز ربنواز مغل علی اکبر بادشاہ لاکھیر جاوید رئیس خانزادہ سادات ڈاھری یاسین چانڈیو اسماعیل سولنگی فاطمہ شھناز انصاری غضنفر علی راجپر عبید اللہ میمن ڈاکٹر کاشف مصطفیٰ رانا باقر راجپوت سٹی صدر اصغر راجپوت طاہر الدین راجپوت یونین کونسل کے چیئرمین وائیس چیئرمین کاؤنسلر صاحبان ورکرز جیالوں نے شرکت کی