نوشہروفیروز( رانا ندیم انجم) ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز محمد ارسلان سلیم نے ضلع نوشہرو فیروز میں ہونے والی شدید بارش کے پانی نکاسی کے لئے ھدایات جاری کر دیں

نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم) 

ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز محمد ارسلان سلیم نے ضلع نوشہرو فیروز میں ہونے والی شدید بارش کے پانی نکاسی کے لئے ھدایات جاری کر دیں ڈپٹی کمشنر نے تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز اور میونسپل ٹاؤن کمیٹیوں کے چیئرمینوں اور ٹاؤن افسران کو فیلڈ میں موجود رہنے اور بارش کے پانی کی فوری نکاسی کی ہدایت کی ہے اسسٹنٹ کمشنر نوشہرو فیروز علی شان اعوان نے گرڈ اسٹیشن نوشہرو فیروز کا دورہِ کیا اور گرڈ کی فوری بحالی کی کوششوں کا جائزہ لیا انہوں نے گرڈ اسٹیشن کی بحالی کے بعد شہر کے مختلف نشیبی علاقوں کا دورہِ کیا اور نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لیا اس موقع پر میونسپل کمیٹی نوشہرو فیروز کے متعلقہ افسران بھی موجود ہیں ڈپٹی کمشنر محمد ارسلان سلیم کی ہدایت پر چیئرمین میونسپل کمیٹی مورو کے چیئرمین نذیر احمد میمن اور اسسٹنٹ کمشنر مورو بھی مورو گرڈ میں موجود شہر کے پمپنگ اسٹیشنوں پر بجلی بحال رکھنے کی کوششیں تیز شہروں میں بجلی کی بحالی کے بعد پمپنگ اسٹیشن کی کارکردگی بھتر ہو جائے گی جس سے بارش کے پانی کی نکاسی کی صورتحال مزید بھتر ہوگی۔ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز بھریا روڈ میں اسسٹنٹ کمشنر بھریا شاھد احمد سرکی بھی پمپنگ اسٹیشنوں کا دورہ کیا اور شہروں سے برسات کے پانی کی نکاسی کے عمل کا جائزہ لے رہے ہیں اسی طرح ضلع کے دیگر چھوٹے بڑے شہروں محراب پور  کنڈیارو ھالانی بھریا سٹی  بھریا روڈ ٹھارو شاہ مٹھیانی پھل  اور دریا خان مری میں بارش کی بانی کی نکاسی اور پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی بلا تعطل فراھمی کو یقینی بنانے کی ہدایات کی ہیں.

  • Related Posts

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل کے ساتھ خبریں دینے پر مقدمات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل…

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم) نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم)  نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ ہوا جس کی رہنمائی چیرمین ڈویژنل استاد فاروق کلہوڑو وائیس چیرمین لیاقت…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views