نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز محمد ارسلان سلیم کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائیس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس

نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم  ) ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز محمد ارسلان سلیم کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پرائیس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کا مقصد عام شہریوں کو سستے نرخوں پر کھانے پینے اور دیگر استعمال کی اشیاء فراہم کرنا ہے اس سلسلے میں انتظامیہ اور تاجر تنظیموں کے تعاون سے غریب عوام کو بہتر سہولیات فراہم کی جاسکتی ہیں انہوں نے کہا کہ کسی بھی تاجر کو ناجائزہ منافہ خوری ذخیرہ اندوز کرنے اور گراں فروشی کی اجازت ہر گز نہیں دی جائے گی اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی انہوں نے تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنروں کو ہدایت کی کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر مارکیٹوں کا دورہ کریں اور  گراں فروشی کرنے والے تاجروں کے خلاف کاروائیاں تیز کریں ۔ انہوں نے کہا کہ تمام تاجر انتظامیہ کی جانب سے مقرر کردہ قیمتوں کی فہرست نمایاں مقام پر لگائیں اور خریداروں کو مقررہ نرخوں کو کھانے پینے کی اشیاء فروخت کریں انہوں نے ویٹ اینڈ میرمینٹ کے افسر کو ہدایت کی کہ وہ مارکیٹوں کا دورہ کریں اور ناپ تول کے اوزاروں کو چیک کریں اور کسی کو بھی ناپ تول میں کمی ہرگز نہیں کرنے چاہیے ایسے تاجروں کے خلاف ایک مشترکہ اور جامع آپریشن کیا جائے گا اس موقع پر تاجروں نے اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا اور مندرجہ ذیل نرخ  مقرر کئے گئے۔

  • Related Posts

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل کے ساتھ خبریں دینے پر مقدمات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل…

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم) نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم)  نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ ہوا جس کی رہنمائی چیرمین ڈویژنل استاد فاروق کلہوڑو وائیس چیرمین لیاقت…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views