نکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) پولیس کا تحریک انصاف کے رہنماءمہر سہیل منظور گل کے گھر پر چھاپہ ، مہرسہیل منظور گل کی عدم موجودگی ، پولیس مہر سہیل منظور گل کے والد سابق ایم این اے مہر شاہد منظور گل کو پکڑ کر لے گئی تفصیلات کے مطابق پولیس نے گذشتہ رات پی ٹی آئی کے رہنما اور پی پی134کے ٹکٹ ہولڈر مہر سہیل منظور گل کو گرفتار کرنے کے لیے ان کی رہائش گاہ چاچکے گل پر چھاپہ مارا اور مہرسہیل منظور گل کی وہاں غیر موجودگی کے باعث پولیس مہر سہیل منظور گل کے والد اور ق لیگ کے سابق ایم این اے مہر شاہد منظور گل کو پکڑ کر لے گئی بعد ازاں ان کورہا کردیاگیا۔
موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا
ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…